جمعرات21؍ربیع الثانی 1444ھ17؍نومبر 2022ء

مصطفٰی نواز کی خالی کردہ سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دیدیا، ترجمان پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔

لاہور سے ترجمان کے مطابق وقار مہدی پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر کام کر رہے ہیں۔ 

ترجمان نے مزید کہا کہ سندھ سے سینیٹ کی نشست مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مستعفی ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.