پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈسکہ میں عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کی ہے ۔
مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ شیرو! پاکستان کو بتادو ڈسکہ ووٹ چوروں کو کیسے سزا دیتا ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک ووٹ عوام کومزید مہنگائی، بےروزگاری، معاشی تباہی سے بچاسکتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.