پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج ملتان میں جلسے سے خطاب کریں گی۔
جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو جلسے میں شرکت کے لیے شام 5 بجے کا وقت دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے خطاب میں ملکی معاملات اور سیاسی صورتِ حال پر بات کریں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.