وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم صفدر ایک مجرم اور کالج سے ڈراپ آؤٹ ہیں۔
مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی سپریم کورٹ کو آئین کی تعلیم دے رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم صفد کی جسارت تو دیکھیے وہ مجرم ہونے اور کالج سے ڈراپ آؤٹ ہوکر بھی کیا کہہ رہی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.