بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مردان: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ خیبر پختون خوا کے ضلع مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران اٹک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

یہ بات پاک فضائیہ کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔

اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

پاک فضائیہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے ایئر ہیڈ کوارٹرز نے اعلیٰ سطح کا بورڈ بنا دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.