hookup agency in singapore hookup Wyoming hookup Parsippany NJ american hookup lisa wade pdf hookup Mansfield Center

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گيا ہے کہ مراد سعید ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ دائر کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان برطانیہ میں کیسز دائر کرے گی، وزیراعظم نے بھی قانونی کارروائی کے لیے گرین سگنل دے دیا۔

اسی اجلاس میں عمران خان نے مراد سعید سے کہا کہ اپوزیشن گھبرائی ہوئی ہے، آپ نے گھبرانا نہیں، آپ اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔

 اجلاس میں وزيراعظم نے کہا کہ مراد سعید توہین آمیز مواد پر جلد لندن میں دعویٰ دائر کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.