قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ آج سے ہلکی پھلکی ٹریننگ کریں گے، انہوں نے قومی ٹی ٹوئنٹی کا راولپنڈی میں پہلا راؤنڈ نہیں کھیلا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فٹنس کو سامنے رکھتے ہوئے محمد حفیظ سینٹرل پنجاب کو دستیابی سے آگاہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.