اتوار 19؍شعبان المعظم 1444ھ12؍مارچ 2023ء

مجھے الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک طرف انہيں الیکشن مہم سے روکا جارہا ہے دوسری طرف مریم نواز ٹیکس پيئر کے پیسے سے مہم چلا رہی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے مریم نواز کی پوری مدد کی جارہی ہے، یہ الگ بات کہ ان کے جلسے میں کوئی نہیں آرہا۔

عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ زمان پارک لاہور پر حکومتی کریک ڈاؤن کا مقصد تصادم کروانا اور مجھے اٹھا کر بلوچستان لے جانا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.