متحدہ عرب امارات کے شمالی علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں۔ ابوظبی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ریاست فجیرہ کی وادی حلو اور دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔
جبکہ ابوظبی کے شہر العین کے متعدد علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے۔
ادھر امارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے اماراتی زرعی شعبے کو بے پناہ فائدہ ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.