متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 12 افراد انتقال کرگئے۔
وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق امارات میں اب تک 838 افراد کورونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3,647 افراد متاثر ہوئے جبکہ 2,770 افراد صحتیاب ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.