پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔
ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کورونا ویکسین پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔
ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ 5لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں جبکہ ویکسین کی دوسری کھیپ بھی بہت جلد پاکستان پہنچ جائے گی۔
Comments are closed.