بدھ7؍شوال المکرم 1442ھ19؍مئی 2021ء

لوئس ہملٹن نے بحرین گراں پری جیت لی

فورمولا ون چیمپئن لوئس ہملٹن نے سیزن کی پہلی بحرین گراں پری جیت لی۔ 

سال 2021 کی پہلی فورمولا ون ریس بحرین میں ہوئی، برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے ایک گھنٹہ20 منٹ اور 3 اعشاریہ8 سیکنڈز میں ریس مکمل کی اور سب پر بازی لے گئے۔

ریڈ بل کے میکس ورسٹاپن دوسرے جبکہ والٹیری بوٹاس تیسرے نمبر پر رہے

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.