لندن میں ایک بلی ٹرین کی چھت پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق منگل کی رات نو بجے ٹرین مانچسٹر کے لیے روانہ ہونا تھی کہ اس دوران چھت پر بلی چڑھ گئی۔
کئی طریقوں کے باوجود بلی ٹرین کی چھت سے نہ اُتری،جس پر مسافروں کو متبادل ٹرین میں مانچسٹر کے لیے روانہ کیاگیا۔
ڈھائی گھنٹے کی کوششوں کے بعد بلی کوٹرین کی چھت سے اتارا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.