لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں 12 سالہ بچے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔
پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے رمضان کو والدہ سے ڈانٹ پڑی تو اس نے دل برداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔
رمضان کی لاش کو جناح اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.