لاہور ہائیکورٹ، خواجہ سراء فیاض اللّٰہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت Urdunews On فروری 3, 2021 8 لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان خان کی جانب سے خواجہ سراء فیاض اللّٰہ کی دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.