
لاہور میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کا ایک اور مریض رپورٹ ہوا ہے۔
سیکریٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ رواں ماہ لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہو گئی۔
راولپنڈی اور فیصل آباد میں ڈینگی کا ایک، ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔
سیکریٹری صحت نے بتایا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 7 مریض زیرِ علاج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.