جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا

لاہور نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی بلاٸنڈ کرکٹ کپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔

فائنل میچ میں لاہور نے بہاولپور کو 9 وکٹ سے شکست دی۔ محمد سلمان 76 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جبکہ کپتان بدر منیر نے 123رنز کی اننگز کھیلی۔

لاہور نے 232 رنزکا ہدف آخری اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.