لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ نے مبینہ خودکشی کر لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ماریہ اپنے خالہ کے بیٹے سے منگنی پر ناراض تھی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین نے بھی مالک مکان یا اس کی اہلیہ پر کوئی الزام عائد نہیں کیا۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.