لاہور میں غیر محفوظ چنگ چی رکشے بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔
شہر کے مختلف علاقوں میں قائم 29 غیر قانونی چنگ چی باڈی فیکٹریاں سیل کر دی گئی ہیں۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے بتایا کہ غیر قانونی کام میں ملوث 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اُنہیں گرفتار کرلیا ہے۔
اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ کوالٹی پر پورا اترنے والی لائسنس یافتہ کمپنیاں لوڈر رکشہ بنانےکی مجاز ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.