ضلعی انتظامیہ لاہور کا چینی کی قیمتوں کےحوالے سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز1207 انسپکشنز کی گئیں، 32 مارکیٹوں کا دورہ کیا گیا۔
ڈی سی لاہور کے مطابق مجموعی طور پر 2 لاکھ82 ہزار 500 روپے جرمانےعائد کیے گئے۔
مدثر ریاض کے مطابق انسپکشنز کے دوران 135خلاف ورزیاں پائی گئیں، 110چالان کیے جبکہ 25افراد کی گرفتاری عمل میں آئی اور مقدمات درج کیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.