لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت نے چند روز میں تیسری سنچری مکمل کرلی۔ مہنگائی کو اچانک چوتھا گئیر لگائے جانے پر شہری بلبلا اٹھے۔
لاہور میں فی کلو مرغی کے گوشت کی قیمت 306 روپے کردی گئی۔
چند روز پہلے تک مرغی کے ایک کلو گوشت کی قیمت 230 روپے تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.