لاہور کے علاقے شاہدرہ میں آئس کریم پارلر کے مالک بھائیوں نے 13 برس کے ملازم کو قتل کردیا۔
رپورٹس کے مطابق مجاہد کو ذبح کرکے لاش واش روم میں پھینک دی گئی تھی۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے کارروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا، پولیس دیگر ملزمان کی تلاش میں تاحال ناکام ہے۔
دوسری جانب سندھ کے ضلع جیکب آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق قیدی وسیم میمن نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ قیدی کی لاش ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی۔
Comments are closed.