
اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں مایورکا نے لیوانٹے کو 0-1 سے شکست دے دی۔
مذکورہ میچ کا واحد گول مایورکا کی جانب سے ادریسو بابا نے کیا۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اوساسونا نے رایو والیکانو کو 0-1 سے شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ اسپینش لیگ لالیگا کے میچز پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہِ راست نشر کر رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.