بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی کرکٹ ٹیم کل جوہانسبرگ روانہ ہوگی

دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔

بتایا گیا کہ 35 ارکان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے بذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.