edelman hookup gay hookup apps nz galaxy s10 stereo hookup office hookup hookup Cresskill New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل

وزارتِ خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ردو بدل کردیا۔

وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع 10 اعشاریہ 4 سے کم کر کے 10 اعشاریہ 3 فیصد اور ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 10 اعشاریہ 3 فیصد سے کم کر کے 10 اعشاریہ 2 فیصد کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 10 اعشاریہ 40 فیصد سے کم کر کے 10 اعشاریہ 32 فیصد کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر انکم سیونگز سرٹیفکیشن پر شرح منافع 10 اعشاریہ 32 فیصد سے کم کر کے 10 اعشاریہ 20 فیصد مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بہبود، پنشنر، شہداء سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 12 اعشاریہ 24 فیصد برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق سیونگز اکاؤنٹ پر شرح منافع 8 اعشاریہ 25 فیصد برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قومی بچت کی اسکیموں پر نئی شرح منافع پر اطلاق 22 فروری سے ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.