ضلع قمبر شہداد کوٹ میں مبینہ نشے میں دھت پولیس انسپکٹر کی کار متاثرین سیلاب کے خیمے میں جا گھسی۔
واقعے میں 3 سال کا بچہ جاں بحق، ماں اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انسپکٹر غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا گیا۔ انسپکٹر نشے میں تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.