پیر25؍ربیع الثانی 1444ھ21؍نومبر2022ء

قازقستان کے قاسم جومارت توکائیو دوسری مدت کیلئے صدر منتخب

قازقستان میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں صدر قاسم جومارت توکائیو دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ 

پیر کو دارالحکومت آستانہ سے جاری ہونے والے قازق الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق صدر قاسم جومارت توکائیو نے 81.3 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ 

یاد رہے کہ 69 سالہ صدر قاسم جومارت آئندہ 7 سال کے لیے دوسری بار قازقستان کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.