پاکستان کے سب سے بڑے پولو ایونٹ قائد اعظم گولڈ کپ نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا آغاز ہوگیا۔
گولڈ کپ پولو چیمپئن شپ کی 10 ٹیموں میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن ہوں گے، ایونٹ کا فائنل 21 مارچ کو ہوگا۔
پاکستان کے سب بڑے پولو ایونٹ قائد اعظم گولڈ کپ نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا لاہور میں آغاز ہوگیا ہے۔
منتظمین کے مطابق پولو ایونٹ میں 10 ٹیمیں شریک ہیں، ہر ٹیم میں 2 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
ایونٹ میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں کا تعلق انگلینڈ، ارجنٹینا اور ایران سے ہے۔
Comments are closed.