فیصل آباد میں نامعلوم شخص نے تین بہن بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ بچوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فیصل آبادکےعلاقے کارخانہ بازار ڈرماں والی گلی میں نامعلوم شخص کے تیزاب پھینکنےسے 17 سالہ آمنہ، 14 سالہ خدیجہ اور 12 سالہ یوسف زخمی ہو گئے۔
متاثرہ بہن بھائیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے، واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.