فیصل آباد میں پابندی کے باوجود نوجوان گھروں کی چھتوں پر لائٹیں لگا کر بسنت نائٹ منانے میں مصروف رہے، پولیس پتنگ بازی پر قابو پانے میں ناکام رہی۔
پولیس کی جانب سے فیصل آباد میں گزشتہ کئی روز سے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہونے کے باوجود نوجوان گزشتہ رات گھروں کی چھتوں پر لائٹیں لگا کر پتنگ بازی میں مصروف رہے ۔
پتنگ بازی کے دوران کئی علاقوں میں نوجوان ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے۔
Comments are closed.