being honest about wanting hookup reddit whisper hookup glasgow hookups boyne tannum hookup rules a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیصل آباد میں آصف علی کے گھر جشن کا سماں

پاکستان کو افغانستان کے خلاف میچ میں فتح دلوانے والے بیٹسمین آصف علی کے فیصل آباد میں واقع گھر پر جشن کا سماں رہا۔

آصف علی کے والد کا کہنا ہے کہ پہلے آصف کو کھیلنے سے روکتا تھا لیکن پھر اس کو سپورٹ کیا، ﷲ تعالیٰ نے اس پر کرم کیا کہ اس کے ہاتھوں میچ میں کامیابی دلوائی۔

واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے 19 ویں اوور میں 4 چھکے لگا کر پاکستان کو میچ جتوا دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.