hookup Blooming Grove st louis hookups reddit hookup Middletown Delaware dailydot hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیاض چوہان کا ترجمان سے ہٹائے جانے سے اظہارِ لاعلمی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک بار پھر فیاض چوہان کو ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا، فیاض چوہان ترجمان سے ہٹائے جانے سے لاعلم نکلے۔

فیاض چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کے ترجمان اور معاون خصوصی اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے، جسے چاہیں ترجمان بنائیں۔

فیاض چوہان کو دو بار وزیر اطلاعات اور تیسری بار ترجمان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.