وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر پشاوری چپل خریدنے نمک منڈی چوک پہنچ گئے۔
اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پشاوری چپل دنیا بھر میں ایک برانڈ بن چکی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت خوشی سے پشاوری چپل پہن کر کراچی جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.