منگل یکم ؍رجب المرجب 1444ھ24؍جنوری2023ء

فہد ہارون وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فہد ہارون کی بطور معاونِ خصوصی پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کرنے کی منظوری کے بعد اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی بنایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.