بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان دینے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت اطلاعات کا قلمدان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تجویز کیا گیا ہے۔

 ذرائع  نے بتایا کہ فواد چوہدری کو وزیرِاطلاعات مقرر کرنے کے فیصلے کا اعلان جلد متوقع ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.