اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی،1 شخص ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

فلوریڈا کے کوسٹ گارڈ کے مطابق تارکین وطن کی کشتی اُلٹنے کا حادثہ لٹل ٹارچ کی کے ساحلی علاقے میں پیش آیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کشتی میں سوار 9 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 5 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.