سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیرملکی زائرین کیلئے خصوصی پلیٹ فارم کا اجراء کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بیرون ممالک سے آنے والے عازمین عمرہ کے ویزوں کو الیکٹرانک پلیٹ فارم "مقام” کے ذریعے عمرہ پیکیج کا انتخاب کرنے کی سہولت حاصل ہوگی۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق غیرملکی عمرہ زائرین مجاز ایجنٹس کے پلیٹ فارمز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرسکیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.