ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات 10 مئی سے 15مئی تک ہوں گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی۔
بعدازاں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.