بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عورت مارچ : خاتون کا فیض کی معروف نظم پڑھنے کا ایک انداز

لاہور میں عورت مارچ میں ایک خاتون نے فیض کی معروف نظم پڑھ کر حاضرین سے خوب داد سمیٹی۔

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں خواتین کے حقوق پر مختلف سیاسی، سماجی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیاں نکالی گئیں، جبکہ سول سوسائٹی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

لاہور میں ہونے والے عورت مارچ میں ایک خاتون نے فیض احمد فیض کی معروف نظم ’لازم ہے کہ ہم دیکھیں گے‘ پڑھ کر سنائی تو اس پر شرکاء بھی جھوم اٹھے اور ان خاتون کو خوب دل کھول کر داد دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.