california hookup bar asian girls my senior hookup reviews hookup Cresskill New Jersey is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عوام کو ریلیف ملنے تک احتجاج کریں گے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف نہیں ملتا احتجاج کریں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے یہ بات کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت فی الحال اپنے اپ کو ریلیف دے رہی ہے، کوئی شک نہیں کہ یہ حکومت این آر او کے لیے آئی ہے۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے بھی میڈیا سے گفتگو کی۔

ان کا کہنا ہے کہ نیب کا آرڈیننس ایکٹ بن گیا ہے، 34 نکات والا این آر او ہم نے کسی صورت نہیں دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.