ہفتہ15؍جمادی الاول 1444ھ10؍دسمبر 2022ء

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔

سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔

وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر کی حد 5 سال متعین کی گئی ہے۔

سعودی وزارت حج کے مطابق  5 سال سے چھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آ سکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.