پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں۔
اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج عدلیہ کی آزادی نواز شریف کی لازوال جدوجہد کا ثمر ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس دن نواز شریف جان ہتھیلی پر رکھ کر عدلیہ کو آزاد کروانے نکلے اُس دن عمران کہاں چھپے بیٹھے تھے؟
پرویز رشید کا کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ کا عزم میثاق جمہوریت میں بے نظیر شہید اور نواز شریف نے کیا۔
Comments are closed.