پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔
اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت دہشتگردوں سے لڑنے کی بجائے عدلیہ اور عوام سے لڑ رہی ہے، آج پوری قوم جاگ رہی ہے اور آئین پاکستان پر پہرہ دے رہی ہے۔
پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان کا آئین، ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ تینوں 90 روز میں الیکشن کیلئے ایک صفحہ پر ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.