بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان وکٹری اسپیچ کی تیاریاں کرنے لگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سینئر رہنماؤں سے وکٹری اسپیچ پر مشاورت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خطاب میں پنجاب کے لوگوں کا شکریہ ادا کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان خطاب میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے، عمران خان ایک بار پھر حکومت سے عام انتخابات کا مطالبہ کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.