جمعہ24؍ربیع الاول 1444ھ21؍اکتوبر 2022ء

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایف سی اہلکار تعینات

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر ایف سی اہلکار کو تعینات کردیا گیا۔

ایف سی اہلکار رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔

 ایف سی اہلکار پولیس کے ہمراہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.