عراق کے صوبے نینویٰ میں دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔
بغداد سے عراقی میڈیا کے مطابق خفیہ فیکٹری ایک مکان میں قائم کی گئی تھی۔
اس حوالے سے متعدد مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
عراقی میڈیا نے مزید کہا کہ فیکٹری میں دستی بموں سمیت دھماکا خیز مواد تیار کیا جاتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.