بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عذیر بلوچ کو مزید تین مقدمات میں بری کردیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت کی  نے سرغنہ لیاری گینگ وار عذیر بلوچ مزید تین مقدمات میں بری کردیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم کے خلاف 2012 میں کلری تھانے میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔

عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے الزامات تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  عذیر بلوچ کو تینوں کیسز میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کیا گیا۔

 عذیر بلوچ اب تک 8 مقدمات میں بری ہوچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.