جمعہ 7؍شوال المکرم 1444ھ28؍اپریل 2023ء

عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کل ایک عجیب ایف آئی آر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی ہے۔ 

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اس ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم جنگل کے قانون کے نیچے ہیں۔

انہوں نے کہا طاقتور اور خود کو قانون سے بالا تر سمجھنے والوں نے میرے خلاف غداری کا مقدمہ کرایا۔ 

عمران خان نے کہا کہ توہین ڈرٹی ہیری اور توہین سائیکوپیتھ پر میرے خلاف غداری کا مقدمہ کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.