وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رمضان بازاروں میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرانے کا حکم دیا ہے۔
عثمان بزدار نے ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت بھی کی۔
اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ رمضان بازاروں میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر رش سے بچا جائے۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.