معاون اطلاعات کے پی حکومت کامران بنگش نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی جانب سے پیسے دینے کا عبیدﷲ مایار کا بیان مضحکہ خیز ہے۔
کامران بنگش نے عبیدﷲ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ معاملے کی انکوائری کے لیے آزاد کمیشن بنائیں گے۔
دوسری جانب سینیٹر فدا محمد نےعبیدﷲ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔
سینیٹر فدا محمد کا کہنا تھا کہ عبیدﷲ مایار نے بے بنیاد الزامات لگائے۔ وزیراعظم نے انکوائری کے بعد ہی اپنے 20 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکالا۔
Comments are closed.